انڈیا میں کروڑوں افراد ووٹر لسٹ سے باہر، جمہوریت پر اٹھتے سوالات

انڈیا میں کروڑوں افراد ووٹر لسٹ سے باہر، جمہوریت پر اٹھتے سوالات
وقت اشاعت

انڈیا میں گزشتہ کچھ عرصے سے اپوزیشن جماعتیں اور ماہرین ملک کے انتخابی عمل پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔ الزام یہ لگایا جا رہا ہے کہ بڑی تعداد میں ایسے لوگوں کو ووٹر لسٹ سے نکالا جا رہا ہے جو بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف ووٹ دیتے ہیں۔

اب تک ساڑھے چھ کروڑ افراد کو ووٹر لسٹ سے نکالا جا چکا ہے۔ حکومت اور الیکشن کمیشن اِن الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: حسین عسکری

وژول پروڈیوسر: خالد کرامت

سٹوڈیو ٹیم: لوکا بوٹ پارکنسن، رفائل باہوسا، پلم اسٹویانووا، علی علی