بچے کی لاش ساتھ لیے ڈولفن کا سفر

،ویڈیو کیپشنبچے کی لاش ساتھ لیے ڈولفن کا سفر
بچے کی لاش ساتھ لیے ڈولفن کا سفر
وقت اشاعت

فریگل نامی اس غمزدہ ڈولفن کئی دنوں تک اپنے مردہ بچے کو ساتھ لیے پھرتی رہی۔ اس ڈولفن کے آخری چار بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔