آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لتا کے نغمے سے مشہور ہونے والی رانو منڈل آج کہاں ہیں؟
لتا کے نغمے سے مشہور ہونے والی رانو منڈل آج کہاں ہیں؟
یہ سنہ 2019 کی بات ہے جب ایک خاتون مغربی بنگال کے رانا گھاٹ ریلوے سٹیشن پر اپنی سریلی آواز میں گیت گاتی تھیں، اور یہی ان کا ذریعہ معاش تھا لیکن ایک دن کسی نے ان کا گیت سوشل میڈیا پر کیا ڈال دیا کہ وہ راتوں رات مشہور ہو گئیں۔ رانو منڈل کو بمبئی لے جایا گيا جہاں انھوں نے کنسرٹس میں حصہ بھی لیا، لیکن آج چھ سال بعد وہ کس حال میں ہیں؟