آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
منشیات سمگل کرنے کی کوشش، پائلٹ گرفتار
منشیات سمگل کرنے کی کوشش، پائلٹ گرفتار
وقت اشاعت
ملائیشیا سے انڈونیشیا آنے والی ایک پرواز کے پائلٹ کو حکام نے گرفتار کر لیا ہے۔ پائلٹ کے سامان سے 70 ہزار ایکسٹیسی کی گولیوں کے 14 بیگز ملے۔ پائلٹ کے مطابق انھیں منشیات سمگل کرنے کے عوض 12 ہزار ڈالر ملنے تھے۔ انڈونیشیا اور ملائیشیا کے حکام اس کیس میں ملوث نیٹ ورک کی تحقیقات کر رہے ہیں۔