رانچی میں پیپر لیک اور بدعنوانی کے خلاف طلبہ کا بھرپور احتجاج

رانچی میں پیپر لیک اور بدعنوانی کے خلاف طلبہ کا بھرپور احتجاج
وقت اشاعت

انڈیا کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن اور جھارکھنڈ اسٹاف سلیکشن کمیشن کے امتحانات میں پیپر لیک اور بدعنوانی کے خلاف طلبہ کا شدید احتجاج جاری ہے۔ کاکروچ جنتا پارٹی نے بھی اس احتجاج کو اپنی حمایت دی ہے۔

پیش ہے رانچی سے سیٹو تیواری کی رپورٹ-