’گرین بُوٹس‘ کی واپسی کا 30 سالہ کٹھن انتظار

’گرین بُوٹس‘ کی واپسی کا 30 سالہ کٹھن انتظار
وقت اشاعت

ماؤنٹ ایورسٹ پر گذشتہ 30 برسوں سے ’گرین بُوٹس‘ کے نام سے معروف ایک لاش موجود ہے۔ اب اس کوہ پیما کی شناخت کے بعد اُن کی باقیات کی واپسی اور اہلخانہ کو ذہنی سکون دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔