موہن جو دڑو کی پُراسرار ’ڈانسنگ گرل‘ پاکستان سے انڈیا کیسے پہنچی؟

موہن جو دڑو کی پُراسرار ’ڈانسنگ گرل‘ پاکستان سے انڈیا کیسے پہنچی؟
وقت اشاعت

موہن جو دڑو سے دریافت ہونے والی ساڑھے چار ہزار سال پرانی مشہور ’ڈانسنگ گرل‘ آج انڈیا کے نیشنل میوزیم میں موجود ہے مگر یہ وہاں کیسے پہنچی؟

تقسیمِ ہند کے بعد اس مورتی کی ملکیت پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازع بھی رہا۔ بعض مؤرخین کے مطابق پاکستان نے ’پریسٹ کنگ‘ کو ترجیح دی جبکہ ڈانسنگ گرل کی عریانی بھی بحث کا موضوع بنی مگر اس کے سفر اور اصل شناخت کے گرد اسرار آج بھی برقرار ہے۔

رپورٹ: شکیل اختر

فلمنگ: شبھ شنکر اور وقاص انور

ایڈیٹنگ: شبھ شنکر