آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کلٹ پہنے روبوٹ کا سکاٹش فٹبال شائقین کے ساتھ جشن
کلٹ پہنے روبوٹ کا سکاٹش فٹبال شائقین کے ساتھ جشن
وقت اشاعت
سکاٹ لینڈ کے شائقین ورلڈ کپ کے گروپ سی کے اپنے انتہائی اہم آخری میچ کے لیے بھرپور تیاریاں کر رہے ہیں۔ برازیل کے خلاف اس مقابلے میں شکست سکاٹ لینڈ کو فوری طور پر ٹورنامنٹ سے باہر تو نہیں کرے گی لیکن اسے اس صورت میں اگلے مرحلے میں رسائی کی امید برقرار رکھنے کے لیے ہفتے بھر دیگر گروپس کے نتائج کا بے چینی سے انتظار کرنا پڑے گا۔