’ویمن آن سکوٹی‘: ’یہ سڑکیں جتنی لڑکوں کی ہیں، اتنی ہی ہماری بھی ہیں‘

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں الیکڑک سکوٹی چلانے والی خواتین مختلف شہروں میں ریلیاں کیوں نکال رہی ہیں؟
’ویمن آن سکوٹی‘: ’یہ سڑکیں جتنی لڑکوں کی ہیں، اتنی ہی ہماری بھی ہیں‘
وقت اشاعت

پاکستان میں الیکڑک سکوٹی چلانے والی خواتین ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں کیوں نکال رہی ہیں اور پاکستان میں خواتین کے لیے سکوٹی پر چلانا کتنا مشکل ہے؟

دیکھئیے ترہب اصغر اور فرقان الہی کی اس ویڈیو میں