آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جب قزاقستان میں نایاب شیرنی کو آزاد کیا گیا
جب قزاقستان میں نایاب شیرنی کو آزاد کیا گیا
وقت اشاعت
وسط ایشیا سے گزشتہ صدی میں معدوم ہو جانے والے آمور شیروں کی آبادی کو بحال کرنے کے پروگرام کے تحت، اُمِت نامی شیرنی کو قزاقستان میں آزاد کیا گیا ہے۔ اُمِت ان چار آمور شیروں میں سے ایک ہے جنھیں روس سے قزاقستان لایا گیا ہے۔ دیگر تین شیروں کو کب آزاد کیا جائے، اس بارے میں فیصلہ کرنے سے قبل اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ اُمِت اپنے نئے مسکن سے کس طرح ہم آہنگ ہوتی ہے۔