دیکھا ایک خواب تو۔۔۔: کیا ہمیں اپنے خوابوں پر زیادہ توجہ دینی چاہیے؟
دیکھا ایک خواب تو۔۔۔: کیا ہمیں اپنے خوابوں پر زیادہ توجہ دینی چاہیے؟
مختلف ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ہزاروں برس سے اپنے خوابوں کا تجزیہ کرتے آئے ہیں۔ قدیم مصری، یونانی اور بابل کے تمام معاشروں کا خیال تھا کہ خواب الہامی ہو سکتے ہیں۔ لیکن وہ واقعی ہمیں اپنے بارے میں کیا بتا سکتے ہیں؟