آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کوئٹہ سے کابل بریانی کا سفر
کوئٹہ سے کابل بریانی کا سفر
وقت اشاعت
افغان جب ہجرت کرکے پاکستان آئے تھے تو اپنے ساتھ کابلی پلاؤ اور دیگر کھانے لائے اور جب واپس جا رہے ہیں تو اپنے ساتھ مصالحے دار بریانی لے گئے ہیں ۔ آج کل کابل میں بریانی کے چرچے ہیں۔
رپورٹ:عزیز اللہ خان
فلمنگ:اقبال شاہین