آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جب سپائیڈر مین بنا ٹریفک کنٹرولر
جب سپائیڈر مین بنا ٹریفک کنٹرولر
وقت اشاعت
انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کےعلاقے بھیونڈی میں ایک نوجوان کی سپائیڈرمین کے لباس میں ٹریفک کنٹرول کرنے کی ویڈیو وائرل ہے۔ شاداب مومن نامی اس نوجوان کے مطابق انھوں نے سپائیڈر مین سے ترغیب لے کر اس پریشانی میں پھنسے لوگوں کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔