نہ بجلی، گیس اور نہ ہی موبائل فون: آندھرا پردیش کا ’آف گرڈ‘ گاؤں

،ویڈیو کیپشنٹیکنالوجی کے بغیر اور قدرت کے قریب زندگی بسر کرتا انڈین گاؤں
نہ بجلی، گیس اور نہ ہی موبائل فون: آندھرا پردیش کا ’آف گرڈ‘ گاؤں

کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ آج کے ڈیجیٹل دور میں کوئی ایسی جگہ ہو سکتی ہیں جہاں نہ موبائل ہو نہ بجلی اور نہ ہی گیس۔ انڈیا کی ریاست آندھرا پردیش کے ایک گاؤں میں ایسی ہی ایک انوکھی جگہ ہے جہاں لوگ مارڈن ٹیکنالوجی کے بغیر اور قدرت کے قریب زندگی بسر کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے یہ گاؤں انڈین شہریوں کے علاوہ غیرملکیوں کی توجہ کا مرکز بھی بن گیا۔