علی خامنہ ای کو ’گرینڈ مصلیٰ‘ میں عوامی الوداع

علی خامنہ ای کو ’گرینڈ مصلیٰ‘ میں عوامی الوداع
وقت اشاعت

ایران میں سابق رہبرِ اعلیٰ اور اُن کے اہلخانہ کی آخری رسومات جاری ہیں۔

آج سے تہران کے بڑے مذہبی و ثقافتی مرکز ’گرینڈ مصلیٰ‘ میں عوامی الوداع کی دو روزہ تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں۔۔