کراچی کا منفرد ٹریفک کنٹرولر
کراچی کا منفرد ٹریفک کنٹرولر
وقت اشاعت
کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک کنٹرول کرنے والا یہ اہلکار اپنے منفرد انداز کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ عام طور پر ٹریفک پولیس اہلکار ہاتھ کے اشاروں سے گاڑیوں کو روکتے اور چلاتے ہیں، لیکن یہ کانسٹیبل ٹریفک کنٹرول کرنے کے لیے رقص کے انداز میں ایسے حرکت کرتا ہے کہ لوگ اسے انڈین اداکار شاہ رخ خان سے تشبیہ دینے لگے ہیں۔



