آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جب جلتے مکان سے اچھالا گیا بچہ پولیس افسر نے پکڑا
جب جلتے مکان سے اچھالا گیا بچہ پولیس افسر نے پکڑا
وقت اشاعت
وہ لمحہ جب ایک پولیس افسر ایک ایسے بچے کو پکڑتا ہے جسے اس کی ماں جلتے ہوئے گھر سے باہر اچھال دیتی ہے۔ یہ واقعہ امریکی ریاست مشیگن میں پیش آیا اور پولیس کے مطابق اس واقعے میں بچہ اور مکان میں رہ جانے والی ماں دونوں محفوظ رہے۔