امریکی حملے اور ایران کی جوابی کارروائی

،ویڈیو کیپشنامریکی حملے اور ایران کی جوابی کارروائی
امریکی حملے اور ایران کی جوابی کارروائی
وقت اشاعت

امریکی فوج نے کہا ہے کہ بدھ کی شب ایران میں فضائی دفاع کے نظام، میزائلز اور ڈرونز کی ذخیرہ گاہوں سمیت تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے کویت میں عریفجان اور علی السالم، جبکہ بحرین میں الجفیر اور شیخ عیسیٰ کے امریکی اڈوں پر جوابی حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔