مشیگن کے عبدالسید اور امریکی سیاست میں ہلچل
مشیگن کے عبدالسید اور امریکی سیاست میں ہلچل
وقت اشاعت
مصری نژاد عبدالسید امریکی ریاست مشی گن میں سینیٹ کی نشست کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہو گئے ہیں۔ ان کی اس کامیابی کو امریکی سیاست میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اب نومبر میں اگر عبدالسید سینیٹ کے رکن بننے میں کامیاب ہوتے ہیں تو وہ امریکی تاریخ میں سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن ہوں گے۔




