ذیشان علی: پہلے پاکستانی خلاباز جو چینی مشن پر خلا میں جائیں گے

،ویڈیو کیپشنذیشان علی: خلا میں جانے کے لیے تیار پہلے پاکستانی خلاباز
ذیشان علی: پہلے پاکستانی خلاباز جو چینی مشن پر خلا میں جائیں گے
وقت اشاعت

چین کے شینژو۔24 مشن کے لیے منتخب محمد ذیشان علی بطور پے لوڈ سپیشلسٹ تیانگونگ خلائی سٹیشن پر پاکستان کے چار سائنسی تجربات کریں گے۔ اس تاریخی سفر کے لیے انھوں نے کئی ماہ تک چینی زبان، زیرو گریویٹی، خلائی جہاز کے نظام اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تربیت حاصل کی ہے۔

ویڈیو: حسن عباس