سرینگر میں ہندو تہواروں کی تقریبات اور مذہبی آزادی پر بحث

،ویڈیو کیپشنسرینگر میں ہندو تہواروں کی تقریبات اور مذہبی آزادی پر بحث
سرینگر میں ہندو تہواروں کی تقریبات اور مذہبی آزادی پر بحث
وقت اشاعت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرینگر میں واقع لال چوک پر غیر مقامی افراد کی جانب سے ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی، درگا پوجا اور دسہرہ کی تقریبات نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ان تقریبات کے درمیان کشمیر میں مذہبی آزادی، عوامی مقامات کے استعمال اور حکومت کے دوہرے معیار پر مقامی لوگوں نے سوالات اٹھائے ہیں۔

رپورٹر: غافرہ قادر

شوٹ: شبیر احمد

ایڈیٹنگ: شفاعت فاروق