آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات میں دراڑیں پڑ رہی ہیں؟
کیا امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات میں دراڑیں پڑ رہی ہیں؟
وقت اشاعت
حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ نے سخت الفاظ میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو لبنان پر حملوں کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کے بیانات کے بعد اسرائیلی حکومت کے بعض وزرا نے صدر ٹرمپ اور ان کے ایران کے ساتھ معاہدے پر تنقید کی۔
یہ معاملہ اس وقت سنجیدگی اختیار کر گیا جب نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ اسرائیلی کابینہ کے رکن اس بات کا خیال رکھیں کہ اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں نے ہی بچایا۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
وژول پروڈیوسر: احسن محمود یونس