آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا-نیپال زمین کا تنازع: بالین شاہ کا بیان، ’نیپال نے بھی انڈیا کی زمین پر قبضہ کیا ہے‘
انڈیا-نیپال زمین کا تنازع: بالین شاہ کا بیان، ’نیپال نے بھی انڈیا کی زمین پر قبضہ کیا ہے‘
وقت اشاعت
نیپال کے وزیر اعظم بالین شاہ نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صرف انڈیا نے ہی نیپال کی زمین پر قبضہ نہیں کیا ہے بلکہ نیپال نے بھی انڈیا کی زمین پر قبضہ کیا ہے۔