پرشانت کشور جنھوں نے پٹنہ میں بی جے پی کو 30 برس بعد شکست دی
پرشانت کشور جنھوں نے پٹنہ میں بی جے پی کو 30 برس بعد شکست دی
وقت اشاعت
انڈیا کی مشرقی ریاست بہار کے بانکی پور کے ہائی پروفائل ضمنی انتخاب میں جَن سُراج پارٹی کے بانی پراشانت کشور نے فتح حاصل کی ہے۔ گذشتہ 31 برسوں سے اس سیٹ سے نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کے امیدوار جیت حاصل کرتے رہے ہیں۔
ایسے میں سوال یہ ہے کہ آخر یہ پرشانت کشور ہیں کون؟ ان کی کامیابی کی وجہ کیا ہے اور اس جیت کے ریاست اور ملک کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ بتا رہے ہیں مہتاب عالم۔
شوٹ اور ایڈیٹ : ادیب انور



