ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ
امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج
لائیو, ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کی کوئی بھی کوشش ناکام ہو گی، مسعود پیزشکیان
ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کی کوئی بھی کوشش ناکام ہو گی، مسعود پیزشکیان
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ یا اسرائیل کی جانب سے ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کی کوئی بھی کوشش ناکامی سے دوچار ہو گی۔ ادھر امریکی سینٹ کام نے دعویٰ کیا ہے کہ 10 ہزار سے زائد اہلکاروں، درجنوں جنگی جہازوں اور طیاروں کی مدد سے ایرانی بندرگاہوں کی مکمل ناکہ بندی کامیابی سے جاری ہے۔













































