ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ
امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج
لائیو, امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری: فیلڈ مارشل عاصم منیر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے
امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری: فیلڈ مارشل عاصم منیر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے
امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں کے سلسلے میں پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق تہران اور واشنگٹن کے درمیان ایک پاکستانی ثالث کے ذریعے رابطے برقرار ہیں۔













































